* نام: عبدالمتین ولدیت: مولانا عبدالرحمن مظہری
* پیدائش: یکم جنوری ۱۹۵۴ء موضع: بالا پتھر، ضلع مالدہ، مغربی بنگال
* آغاز تعلیم: مدرسہ نورالقمر،کانتیرپا، مغربی بنگال
*مولوی کی سند: جامعہ مظہر العلوم پٹنہ
* سند فضیلت: جامعہ سلفیہ، بنارس ۱۹۷۲ء
* سند لیسانس: جامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہ ، ۱۹۷۹ء
* ایم اے ڈھاکہ یونیورسٹی، بنگلہ دیش
* بنگلہ دیش میں دعوتی سرگرمیاں: ۱۹۷۹ء تا ۱۹۸۹ء
* ۱۹۹۰ء میں توحید ایجوکیشنل ٹرسٹ ، بہار کے صدر منتخب ہوئے۔
*۱۹۹۳ء میں آپ نے جامعہ عائشہ الاسلامیہ کی بنیاد رکھی۔
* علمی خدمات: تالیفات و ترجمے: ۱۷
* مناصب اور عہدے: مدیر جامعۃ الامام البخاری کشن گنج،بہار۔ بانی: جامعہ عائشہ الاسلامیہ، کشن گنج،بہار
صدر جمعیت فارغین سعودی جامعات۔ مشرف ماہنامہ ’’پیام توحید‘‘ دہلی
وفات: ۱۶؍جنوری ۲۰۱۰ء بروز سنیچر بوقت ظہر

No comments:
Post a Comment