سرپرستوں کے لئے
ضروری اعلان
ضروری اعلان
طالبات کے سرپرست حضرات سے گذارش ہے کہ مندرجہ ذیل ہدایات پر توجہ دیں گے:
* بچیوں سے صرف محرم رشتہ دار ہی ملاقات کرسکتے ہیں، کسی دوسرے رشتہ دار کے ہمراہ جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
* بارہ سال کی عمر کی طالبہ لازماً نقاب کا اہتمام کریں۔
* ملاقات کے لئے ۲؍بجے کے بعد تشریف لائیں، بعد نماز مغرب ملاقات نہیں ہوسکے گی۔
* تعطیل کی وجہ سے جمعہ کے دن ملاقات کی اجازت نہیں ہے۔
* مدرسہ میں آنے کے بعد محاسب سے بچی کا حساب معلوم کریں اور اجازت ملنے کے بعد ہی ملاقات کے لئے
گیٹ پر جائیں۔
* پابندی کے ساتھ فیس طعام وغیرہ کی ادائیگی کرتے رہیں۔

تعطیل رمضان المبارک اور نیا تعلیمی سال
* سالانہ امتحان کے بعدمورخہ۵؍اگست ۲۰۱۰ء مطابق ۲۳؍شعبان ۱۴۳۱ھ سے مدرسہ میں رمضان المبارک
کی تعطیل ہوگی، بچیوں کے سرپرست ۵؍اگست کی صبح تشریف لائیں، گذارش ہے کہ مقررہ وقت سے پہلے آکر اپنا
وقت ضائع نہ کریں۔
* عید کے بعد۱۷؍ستمبر ۲۰۱۰ء مطابق ۷؍شوال ۱۴۳۱ھ سے مدرسہ دوبارہ کھل جائے گا، قدیم طالبات۲۱؍ستمبر تک
لازماً مدرسہ میں حاضر ہوجائیں، ورنہ جگہ کی کمی کی وجہ سے داخلے میں دشواری ہوگی۔
نوٹ: داخلہ کی درخواست رمضان المبارک میں جمع کردیں۔
* نئے داخلے کی خواہش مند طالبات کا ٹیسٹ۱۹؍ستمبر۲۰۱۰ء مطابق۹؍شوال ۱۴۳۱ھ بروزاتواربوقت۱۰؍بجے
صبح ہوگا، اس سے پہلے طالبات کو نہ لائیں۔

No comments:
Post a Comment